the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔22نومبر(اعتماد نیوز) 8دسمبر سے تلنگانہ ریاست میں وائی ایس آر کانگریس کی بنیادوں کو مضبوط کرنے کے لئے اس پارٹی کے سینئر لیڈر اور صدر وائی ایس جگن موہن ریڈی کی بہن شرمیلا یاترا کرینگی۔ چنانچہ یہ یاترا آنجہانی وائی ایس راج



شیکھر ریڈی کی موت کے بعد دلبرداشتہ ہوکر خود کشی کرنے وائے 16 افراد کے افراد خاندان کو پرسہ دینے کے لئے کیا جا رہا ہے۔ یہ یاترا ضلع محبوب نگر سے شروع ہوگا اور تقریبا 5دن تک شرمیلا محبوب نگر میں رہ کر پارٹی کو مضبوط کرنے کے لئے اقدامات کریگی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.